کورئیر سروس

کورئیر کمپنی کا سارا حساب — Google Sheets کی جگہ ایک آسان ایپ

آرڈر بکنگ، کسٹمر کا لیجر لنک، رائڈر کی پک اپ لسٹ، وصولیاں، اخراجات اور ماہانہ کلوزنگ رپورٹ۔ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر۔

آرڈر بکنگ اور سٹیٹس
ہر پارسل کا نمبر، وزن، ریٹ اور مرحلہ وار سٹیٹس
کسٹمر کا لیجر لنک
واٹس ایپ پر لنک بھیجیں — کسٹمر بغیر لاگ اِن اپنا بقایا اور پارسل دیکھے
رائڈر پک اپ لسٹ
رائڈر موبائل پر آج کی پک اپ دیکھے اور ایک بٹن سے اپڈیٹ کرے
وصولیاں اور اخراجات
کسٹمر کا بقایا، کورئیر کی لاگت اور فی آرڈر منافع
ٹیم اکاؤنٹس
پارٹنر، مینیجر اور رائڈر — سب کا اپنا لاگ اِن
ماہانہ کلوزنگ
آمدنی، اخراجات، منافع اور پارٹنرز کا حصہ ایک کلک پر